محمد عامر کو ویزہ مل گیا

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر کو برطانیہ میں کھیلنے کے لئے پروفیشنل ویزہ مل گیا ہے جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر سکیں گے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ باولرانگلش کانٹی ٹیم ہیمپ شائر … Continue reading محمد عامر کو ویزہ مل گیا